پانی چور 7کاشتکاروں کیخلاف مقدمہ درج

پانی چور 7کاشتکاروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جلہ مخدوم اور لکسیاں کے مختلف دیہات میں اچانک چیکنگ کے دوران اویس، اسلم، عمر وغیرہ سات کاشتکاروں کو زیر زمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کرتے پکڑ کر مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

جلہ مخدوم اور لکسیاں کے مختلف دیہات میں اچانک چیکنگ کے دوران اویس، اسلم، عمر وغیرہ سات کاشتکاروں کو زیر زمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کرتے پکڑ کر مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں