زمیندار کے گھر فائرنگ خواتین سے بدتمیزی، مقدمہ درج

زمیندار کے گھر فائرنگ خواتین سے بدتمیزی، مقدمہ درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) تھانہ جھاوریاں کے علاقہ ڈھڈھیاں میں مویشی چرانے سے منع کرنے پر عبدالشکور نامی شخص نے زمیندار ارشد محمود کے گھر پر فائرنگ کر دی اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے فحش زبان استعمال کی۔متاثرہ ارشد محمود کی رپورٹ پر پولیس تھانہ جھاوریاں نے عبدالشکور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 تھانہ جھاوریاں کے علاقہ ڈھڈھیاں میں مویشی چرانے سے منع کرنے پر عبدالشکور نامی شخص نے زمیندار ارشد محمود کے گھر پر فائرنگ کر دی اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے فحش زبان استعمال کی۔متاثرہ ارشد محمود کی رپورٹ پر پولیس تھانہ جھاوریاں نے عبدالشکور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں