اسسٹنٹ لائن مین ہائی ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
کندیاں (نمائندہ دنیا)کندیاں فیسکو(واپڈا) کے اسسٹنٹ لائن مین بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن پر کام کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔
،گزشتہ روز فیسکو سب ڈویژن میں تعینات عزیز اللہ خان چھدرو خیل جو اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی اور ہیوی ٹرانسمشن لائن پر کام کرنے کے دوان کرنٹ لگنے سے خالق حقیقی سے جا ملے عزیز اللہ خان چھدرو خیلاے ایل ایم (واپڈا) لیاقت آباد فیسکو سب ڈویژن پپلاں ڈویژن میں تعینات تھے ۔