جشنِ آزادی کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

 جشنِ آزادی کے لیے سیکیورٹی  کے فول پروف انتظامات

بھیرہ (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ملک صہیب اشرف کی ہدایت پر جشنِ آزادی کی تقریبات کے دوران ۔۔

عوام کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے شہر بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ شہر میں محافظ اسکواڈ کا گشت بڑھا دیا گیا ہے جبکہ داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ اور کڑی نگرانی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں