چوری شدہ تانبا بانٹنے والے 4 افراد گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چوری شدہ مال برآمد ہونے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 60 گ ب میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں ملزم خلی، اسداللہ، نصیر اور رحمت علی چوری کیا گیا تانبا اور دیگر سامان آپس میں بانٹنے میں مصروف تھے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
چوری شدہ مال برآمد ہونے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 60 گ ب میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں ملزم خلی، اسداللہ، نصیر اور رحمت علی چوری کیا گیا تانبا اور دیگر سامان آپس میں بانٹنے میں مصروف تھے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔