4گرانفروش رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

4گرانفروش رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھلوال میں چینی، دالیں ،چاول و دیگر اشیائے خوردونو ش مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد ریاض، عابد علی، شفیق اورعنصر محمود کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

بھلوال میں چینی، دالیں ،چاول و دیگر اشیائے خوردونو ش مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد ریاض، عابد علی، شفیق اورعنصر محمود کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں