ملک ریاض راجڑ کی کامیابی وکلاء کے اعتماد کا مظہر ہے ، چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو

ملک ریاض راجڑ کی کامیابی وکلاء کے  اعتماد کا مظہر ہے ، چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو

خوشاب(نمائندہ دُنیا) پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے ایڈیشنل سیکرٹری اور معروف قانون دان چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 پنجاب بار کونسل کی خوشاب نشست پر ملک ریاض راجڑ ایڈووکیٹ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب ممبر وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملک ریاض راجڑ ایک منجھے ہوئے قانون دان ہیں، جو ہمیشہ وکلاء کے مفادات کے لیے سرگرم رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں