اشتہاری کی جائیداد کی نیلامی 7نومبر کو یونین کونسل آف کوٹ چاندنہ میں ہوگی

اشتہاری کی جائیداد کی نیلامی 7نومبر کو  یونین کونسل آف کوٹ چاندنہ میں ہوگی

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)عدالتی حکم پر اشتہاری مجرم کی جائیداد نیلام کرنے کے لئے 7نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ۔۔۔

،عدالتی حکم کے تحت کہا گیا ہے کہ ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نیلامی جائیداد ممتاز خان جو کہ اشتہاری ہے اس کی جائیداد موضع خدوزئی میں واقع ہے جس کی بعدالت علاقہ مجسٹریٹ عیسی خیل سے قرقی ہوچکی ہے ۔جائیداد کی نیلامی 10:00 بجے صبح بمقام دفتر یونین کونسل کوٹ چاندنہ میں ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں