این ا یف سی ا یو ار ڈ میں حصہ کم کر نا صو با ئی خود مختا ر ی پر حملہ ہو گا ،تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی نے 27ویں ترمیم میں ا ین ا یف سی ایوارڈ تعلیم اور پا پو لیشن پلاننگ پر اپنے تحفظات کے با عث سخت مو قف اپنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
صو با ئی سبجیکٹ وا پس لینے کی ترمیم پر پیپلزپارٹی کو اعتراض ہے ا ین ا یف سی ا یو ار ڈ میں صو بو ں کا حصہ کم کر نا نہ صرف وفاقی نظا م بلکہ صو با ئی خود مختا ر ی پر بھی حملہ ہو گا پیپلزپارٹی 27ویں ترمیم پر ملک قوم اور جمہور یت کے مفاد کو مد نظر ر کھ کر فیصلہ کر ے گی کیونکہ پیپلزپارٹی وفاق پا کستا ن کی علمبر دا ر ملک کی بڑ ی سیاسی قوت ہے اس لیے ا س کا کر دار ہمیشہ کی طرح آئند ہ بھی قومی مفادات پر مبنی ہو گا۔