دی ا کا نو مسٹ کا آر ٹیکل جھوٹ ،شر انگیزی اور کر دا ر کشی ہے ،اسامہ غیاث میلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے اسامہ غیا ث میلہ نے بشری بی بی کے خلا ف بر طا نو ی جر ید ے دی ا کا نو مسٹ کے آر ٹیکل کو جھوٹ شر انگیزی اور کر دا ر کشی قرار د یتے ہو ئے کہا کہ۔۔۔
پاکستا ن تحریک انصاف ا س کے خلا ف قا نو نی چا ر ہ جو ئی کر ے گی بشر ی بی بی نہا یت بہا د ر ی کے ساتھ قید و بند کی صعوبتیں بر د اشت کر ر ہی ہیں ان کو محض با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی اہلیہ ہو نے کی وجہ سے جیل میں ر کھا گیا ہے ا س آ رٹیکل کا مقصد بشر ی بی بی اور عمران خا ن کی کردار کشی ہے ا س سے قبل سے بھی عد ت جیسے گھٹیا الزامات لگائے گئے حقیقت یہ ہے کہ موجود ہ حکو مت ہر محاذ پر بد ترین نا کا میوں کا شکا ر ہے پی ٹی آئی کی ملک گیر مقبو لیت سے خوفزد ہ ہو کر ا س قسم کے گھٹیا حر بے استعما ل کر ر ہی ہے