ضمنی انتخا با ت میں ن لیگ بھا ر ی اکثر یت سے کا میابی حاصل کر ے گی،شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شازیہ بانونے بھا بھڑہ میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
23 نو مبر کو سرگودہا میانوا لی سمیت مختلف علاقوں میں ہو نے وا لے ضمنی انتخا با ت میں مسلم لیگ ن بھا ر ی اکثر یت سے کا میابی حاصل کر ے گی کیونکہ مسلم لیگ ن کی حکو مت عوام کی فلاح و بہبو د اور ا ن کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے ریکار ڈ عملی اقدا ما ت کر ر ہی ہے حکومتی کا ر کر د گی کی بنا پر حکو متی مورال بلند ہے عوام کے لیے بھی مسلم لیگ ن ہی ایسی جماعت ہے جو ا ن کی بہتری اور فلاح و بہبو د پر عملی یقین ر کھتی ہے۔