سرگودھا جمخانہ کلب کے الیکشن آج ،9سے 6بجے تک پولنگ

سرگودھا جمخانہ کلب کے الیکشن آج ،9سے 6بجے تک پولنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا جمخانہ کلب کے سالانہ الیکشن آج ہونگے ،پولنگ صبع 9سے 6بجے تک ہوگئی۔

دوپہر 1سے 2 بجے تک جمعہ کی نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا،انتخابات میں 1526 ووٹران کیلئے 4 الگ الگ بوتھ بنائے گئے جبکہ خواتین ممبران کیلئے خصوصی کاؤنٹر لگائے جائیگا، مجموعی طور 5 بوتھ ہونگے ، جب تک کلب ممبر اپنے ذمہ واجبات ادا نہیں کرینگے انکو ووٹ کاسٹ کرنیکی اجازات نہیں ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں