ملازمہ کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی خاتون کی پراسرار گمشدگی

ملازمہ کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آئی خاتون کی پراسرار گمشدگی

آن لائن 25لاکھ کی ادائیگی کرنا تھی ،36لاکھ کے زیورات پہن رکھے ہیں

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے بھیرہ کی رہائشی (ا) گھریلو ملازمہ کے ہمراہ یونیورسٹی روڈ پر شاپنگ کے لیے آئی جہاں سے وہ پراسرار طور پر غائب ہو گئی خاتون نے 25 لاکھ روپے کی آن لائن ادائیگی کرنا تھی ۔ اور لگ بھگ 36 لاکھ روپے مالیت کے زیورات بھی زیب تن کیے ہوئے تھے خاتون کی پراسرار گمشدگی معمہ بن گئی ورثا نے نامعلوم افراد پر اس کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں