پاکستا ن اور انڈو نیشیا ء کے در میا ن دفا ع اور تجارتی تعا و ن بڑھا نے کے معا ہد ے خوش آئند ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈ انڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے۔
کہ پاکستا ن اور انڈو نیشیا ء کے در میا ن دفا ع اور تجارتی تعا و ن بڑھا نے کے معا ہد ے خوش آئند ہیں دونو ں ممالک کی معاشی ترقی کی را ہ ہمو ا ر کر نے میں معاو ن ثا بت ہو گا ۔