110جانور شہر سے باہر منتقل ،باڑے مسمار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مویشیوں کے انخلا کے لئے جاری آپریشن میں سینکڑوں جانور مالکان کو لاکھوں کے جرمانے ، درجنوں غیر قانونی باڑوں کو مسمار کر کے 110 جانوروں کو شہر سے باہر گوالہ کالونی منتقل کر دیا گیا۔
مویشیوں کے انخلا کے لئے جاری آپریشن میں سینکڑوں جانور مالکان کو لاکھوں کے جرمانے ، درجنوں غیر قانونی باڑوں کو مسمار کر کے 110 جانوروں کو شہر سے باہر گوالہ کالونی منتقل کر دیا گیا۔