چوری اور نقب زنی کی وارداتیں،مقدمات درج کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی وارداتوں کے دوران سلامت پورہ کی کوثر ،گلبرگ کالونی کے عمران کے گھروں اورسالم کے اسلم کے پولٹری فارم سے 4لاکھ روپے مالیت کی تاریں۔۔۔
و دیگر سامان،میکن کالونی سے بلال کی موٹرسائیکل اور 122جنوبی کے شریف کے جنرل سٹور سے 7لاکھ روپے مالیت کے چاول، گھی ،چینی ، چائے و دیگر اشیائے خورونوش نامعلوم چور ا ڑا لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔