نوازش علی شیرازی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
شاہ پور (نمائندہ دُنیا )مولانا سید محمد حسین شیرازی، بینک آفیسر سید ارشاد شیرازی اور سید نوازش علی شیرازی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔
ان کی نمازِ جنازہ کوٹلہ سیداں میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔قل شریف آج بروز اتوار صبح 11 بجے مرحومہ کی رہائش گاہ کوٹلہ سیداں میں ادا کیا جائے گا۔