22لاکھ روپے کا گھوڑا چوری کرنے کی کوشش ناکام
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کڑانہ پولیس نے موثر کاروائی کے دوران 22لاکھ روپے مالیت کا اعلی نسل کا گھوڑا چوری ہونے سے بچا لیا۔۔۔
ملزمان حامد علی کے ڈیرہ سے گھوڑا مالیتی چور کر کے فرار ہو رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،ناکہ بندی کی اور ملزمان کا تعاقب کیا جس پر ملزمان گھوڑا چھوڑ کر فرار ہوگئے کڑانہ پولیس نے گھوڑا ریکور کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔