روباش تین سال کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا تعینات

 روباش تین سال کیلئے اسسٹنٹ  ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ سرگودھا روباش کو تین سال کے لئے کنٹریکٹ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ سرگودھا روباش کو تین سال کے لئے کنٹریکٹ پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں