2اشتہاری مجرم پولیس شکنجے میں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مطلوب اشتہاری مجرم ظہیر تھانہ شاہ نکڈر پولیس کے شکنجے میں آ گیا، اشتہاری 2009 سے روپوش اور مطلوب تھا ، تھانہ بھیرہ پولیس نے مطلوب اشتہاری وسیم کو حراست میں لے لیا ہے۔
مطلوب اشتہاری مجرم ظہیر تھانہ شاہ نکڈر پولیس کے شکنجے میں آ گیا، اشتہاری 2009 سے روپوش اور مطلوب تھا ، تھانہ بھیرہ پولیس نے مطلوب اشتہاری وسیم کو حراست میں لے لیا ہے۔