سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی کی سابق حمزہ شہباز سے ملاقات
خوشاب(نمائندہ دُنیا)مسلم لیگ(ن)خوشا ب کے ضلعی صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی کی سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے۔۔۔
ملاقات ،ملاقات کے دوران ضلع خوشا ب کی سیاسی صورتحال اور عوام کو درپیش مشکلات و مسائل زیر بحث لائے گئے اور اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر غوث محمدنیازی نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو انکی بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد اور اس کی صحت و سلامتی و درازی عمر کی دعا کی۔