شادی کی تقریب کے دوران تلخ کلامی 2 افراد پر تشدد

شادی کی تقریب کے دوران تلخ کلامی 2 افراد پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رانا ٹاؤن ساہیوال میں شادی کی تقریب کے دوران تلخ کلامی پر عادل وغیرہ نے اویس اور حماد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور۔۔

 گھسیٹتے ہوئے سڑک پر لے ائے لوگوں کے بیچاؤ کرانے پر ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔پولیس نے ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں