معاشی ترقی کیلئے بر آ مد ات میں اضافہ نا گز یر ہے ،شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
معاشی ترقی کیلئے بر آ مد ات میں اضافہ نا گز یر ہے چھوٹے اور در میا نے کا ر و با ر کے فرو غ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کا م کر نا ہوگا سٹیٹ بینک کے تا ز ہ اعداد و شما ر کے مطا بق ر واں ما لی سا ل کے ابتدا ئی 5مہینوں میں سرمایہ کا ر ی 25فیصد کم ر ہی معاشی ماہرین کے مطا بق سرمایہ کا ر ی میں کمی کی بڑ ی و جو ہا ت میں مہنگی توا نا ئی معاشی پالیسیوں میں تسلسل کے فقدا ن سیکورٹی خدشا ت اور بھار ی ٹیکس بو جھ شامل ہے ۔