سیاسی مخالفین مریم نو کی کا ر کر د گی سے خوفزد ہ ہیں،زنیرہ رحیم گجر ،شازیہ بانو

سیاسی مخالفین مریم نو کی کا ر کر د گی سے  خوفزد ہ ہیں،زنیرہ رحیم گجر ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین زنیرہ رحیم گجر اور جنرل سیکرٹری شازیہ بانونے کہا ہے کہ۔۔۔

بلاشبہ سیاسی مخالفین مریم نو ازشر یف کی کا ر کر د گی سے بر ی طرح خوفزد ہ ہیں کیونکہ و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشریف نے اپنی اعلی کا ر کر د گی کے ذریعے صو بہ پنجا ب کو ترقی وخوشحالی کے سفر پر گا مز ن کر د یا ہے وظا ئف اور لیپ ٹا پ کی تقسیم خواتین اور بچوں کے خلا ف جرائم کا خاتمہ ان کی ریڈ لا ئن ہے مریم نو ازشر یف ہو نہا ر طلبہ کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ وظا ئف اور لیپ ٹا پ د ے کر ا ن کی صلا حیتوں کو ابھار نا چاہتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں