ڈرائیونگ لائسنس انتہائی شفاف اور میرٹ پر جاری کئے جارہے ،ایس پی پٹرولنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس پی پٹرولنگ مدثر اقبال کی نگرانی میں پٹرولنگ پولیس سرگودھا لائسنگ برانچ ڈرائیونگ لائسنس کو انتہائی شفاف اور میرٹ پر جاری کر رہے ہیں انچارج لائسنگ برانچ مہر عمران نے بتایا کہ حکومت کی پالیسی اور افسران کی ہدایت پر ڈرائیونگ لائسنس کو انتہائی شفاف اور میرٹ پر جاری کرنے کا عمل جاری ہے لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی سمیت بااخلاق عملہ کی نگرانی میں لائسسنگ کا عمل جاری ہے انہوں نے شہریوں سے بھی کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کا رکھنا ایک قومی فریضہ ہے ۔
ایس پی پٹرولنگ مدثر اقبال کی نگرانی میں پٹرولنگ پولیس سرگودھا لائسنگ برانچ ڈرائیونگ لائسنس کو انتہائی شفاف اور میرٹ پر جاری کر رہے ہیں انچارج لائسنگ برانچ مہر عمران نے بتایا کہ حکومت کی پالیسی اور افسران کی ہدایت پر ڈرائیونگ لائسنس کو انتہائی شفاف اور میرٹ پر جاری کرنے کا عمل جاری ہے لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی سمیت بااخلاق عملہ کی نگرانی میں لائسسنگ کا عمل جاری ہے انہوں نے شہریوں سے بھی کہا کہ ڈرائیونگ لائسنس کا رکھنا ایک قومی فریضہ ہے ۔