منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز کر دیا،تھانہ ساجد شہید پولیس نے مٹھہ ٹوانہ کے منشیات فروش محمد رمضان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایک کلو 368 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس نے منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز کر دیا،تھانہ ساجد شہید پولیس نے مٹھہ ٹوانہ کے منشیات فروش محمد رمضان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ایک کلو 368 گرام چرس برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں