ہلڑبازی پر رسم مہندی پر چھاپہ،دوڑیں

ہلڑبازی پر رسم مہندی پر چھاپہ،دوڑیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)الفضل ٹاؤن میں عاطف کی رسم مہندی کے دوران ساؤنڈ سسٹم کا غیر قانونی استعمال جاری تھا ، چھاپے پردولہا اور دوستوں کی دوڑیں لگ گئیں، ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

الفضل ٹاؤن میں عاطف کی رسم مہندی کے دوران ساؤنڈ سسٹم کا غیر قانونی استعمال جاری تھا ، چھاپے پردولہا اور دوستوں کی دوڑیں لگ گئیں، ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں