3گرانفروش گرفتار ،مقدمات درج

3گرانفروش گرفتار ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اولڈ سول لائن، فیکٹری ایریا، استقلال آباد میں چھاپے مار کر چینی، دالیں، سبزیاں و دیگر اشیائے خور ونوش مہنگی بیچنے پر الیاس، غلام عباس اور اشتیاق کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔

اولڈ سول لائن، فیکٹری ایریا، استقلال آباد میں چھاپے مار کر چینی، دالیں، سبزیاں و دیگر اشیائے خور ونوش مہنگی بیچنے پر الیاس، غلام عباس اور اشتیاق کو پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں