ذہنی معذور شخص پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سول ہسپتال میں دوائی لینے کیلئے آنیوالا محمدیہ کالونی کا رہائشی 18سالہ ضعیم الحسن جبکہ گلشن رحمان سے 17سالہ فہد جس کا ذہنی توازن درست نہیں پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، ورثا نے انکے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے
سول ہسپتال میں دوائی لینے کیلئے آنیوالا محمدیہ کالونی کا رہائشی 18سالہ ضعیم الحسن جبکہ گلشن رحمان سے 17سالہ فہد جس کا ذہنی توازن درست نہیں پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، ورثا نے انکے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے