شہری پر گھر داخل ہو تے فائرنگ

شہری پر گھر داخل ہو تے فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 71شمالی میں دو نامعلوم افراد نے محمود جو کہ گھر میں داخل ہورہا تھا پرفائرنگ کر دی ، تاہم مذکورہ شخص نے فوری طور پر گیٹ بند کر دیا ملزمان فائرنگ کرتے رہے جس سے املاک کو نقصان پہنچا۔

 نواحی علاقے 71شمالی میں دو نامعلوم افراد نے محمود جو کہ گھر میں داخل ہورہا تھا پرفائرنگ کر دی ، تاہم مذکورہ شخص نے فوری طور پر گیٹ بند کر دیا ملزمان فائرنگ کرتے رہے جس سے املاک کو نقصان پہنچا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں