عمران اپنے تمام پتے کھیل چکے پر تشدد اور منفی سوچ کی بنا پر نا کا میاں ا ن کا مقدر :ڈاکٹر لیاقت علی خان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ عمران خا ن اپنے تمام پتے کھیل چکے ہیں پر تشدد اور منفی سوچ کی بنا پر نا کا میاں ا ن کا مقدر ہیں تحریک انصاف کا پرتشد د ایجنڈا جمہو ریت اور پی ٹی آئی کے لیے مسائل کا باعث ہے۔۔۔
لیکن حکو مت کسی کو بھی قا نو ن شکنی کی ا جا ز ت نہیں د ے گی بلاشبہ جمہور یت اور جمہور ی عمل میں ا حتجاج بر حق ہے لیکن یہ ہمیشہ آئین قا نو ن کے تا بع ہوتا ہے پی ٹی آئی کا سیاست میں تشدد کا رجحا ن اور ر یاستی اداروں پر چڑھا ئی کا عمل ظا ہر کر رہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی سیاسی ا یجنڈے کی بجا ئے انتقامی ا یجنڈے پر گا مز ن ہے۔ جو ا ن کی جماعت کیلئے نیک شگو ن نہیں جمہور ی ملکوں میں قومی سیاست قومی مفادات کے تحفظ سے منسلک ہوتی ہے لیکن پی ٹی آئی تمام جمہور ی آئینی قا نو نی تقاضے با لا ئے ر کھ کر جلا ؤ گھیرا ؤ ما ر دھاڑ کے کلچر کو پروان چڑھا ر ہی ہے ا ب ا س کی کو ئی گنجائش نہیں ہے۔