غیر معیاری خوراک تلف، دودھ چیکنگ 2 لاکھ 27 ہزار روپے جرمانے

غیر معیاری خوراک تلف، دودھ چیکنگ 2 لاکھ 27 ہزار روپے جرمانے

میانوالی (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی میانوالی نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید اور ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی ہدایات پر ضلع بھر میں فوڈ بزنسز کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔

گزشتہ ہفتے ہوٹلوں، کریانہ سٹورز، گوشت و دودھ کی دکانوں اور مٹھائی کے کارخانوں کی چیکنگ کی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ لگا کر 20 ہزار 975 لیٹر دودھ چیک کیا گیا۔مختلف کارروائیوں میں مضر صحت اشیاء تلف کر کے مجموعی طور پر 2 لاکھ 27 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں