جماعت اسلامی کا عوامی ریفرنڈم زور و شور سے جاری

جماعت اسلامی کا عوامی  ریفرنڈم زور و شور سے جاری

میانوالی (نامہ نگار )ضلع میانوالی میں جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم پر تین دنوں تک بھرپور عوامی شمولیت رہی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ جاوید اقبال ساجد نے بتایا کہ ہزاروں افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا، جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی ریفرنڈم جمہوریت کا حصہ ہے اور حکومت کی اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود سرگرمیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں