بیوہ کی 22سالہ بیٹی گھر سے اغوا

بیوہ کی 22سالہ بیٹی گھر سے اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 44جنوبی میں فریاد وغیرہ پانچ رشتہ داروں نے بیوہ رضیہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی 22سالہ بیٹی (ک) کو اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 44جنوبی میں فریاد وغیرہ پانچ رشتہ داروں نے بیوہ رضیہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی 22سالہ بیٹی (ک) کو اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں