قیمتی سرکاری درخت کاٹ کرچوری

قیمتی سرکاری درخت کاٹ کرچوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 24جھال کے قریب لالیاں راجباہ کے اطراف لگے قیمتی سرکاری درخت چوری کاٹ کر غائب کر دیئے گئے ، مقامی افراد اعجاز ، اقبال، امریز وغیرہ چوری میں ملوث ہیں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

24جھال کے قریب لالیاں راجباہ کے اطراف لگے قیمتی سرکاری درخت چوری کاٹ کر غائب کر دیئے گئے ، مقامی افراد اعجاز ، اقبال، امریز وغیرہ چوری میں ملوث ہیں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں