جبری مشقت،3 بچے با زیاب
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)میاں خان روڈ، بلاک نمبر7اور خوشاب روڈ پر کارروائیاں کر کے 3 کمسن بچوں کو ورکشا پس میں جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
میاں خان روڈ، بلاک نمبر7اور خوشاب روڈ پر کارروائیاں کر کے 3 کمسن بچوں کو ورکشا پس میں جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔