ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

 ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے کچہری روڈ پر پولیس نے علی حیدر نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔

جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں