بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔