چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ممبران کی تجدید کا اعلان کر دیا

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے  ممبران کی تجدید کا اعلان کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودھا نے برائے سال 2026/2027 کے لئے ممبران کی تجدید کا اعلان کر دیاذرائع کے مطابق چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرگودھا نے برائے سال 2026-27 کے لئے ممبران کی تجدید کے لئے 31 مارچ 2026 تاریخ مقرر کی ہے۔

 جس کے لئے فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں ان کی ممبرشپ اور ووٹ کا حق ختم کر دیا جائے گا۔اس حوالہ سے بتایا گیا کہ تجدید فیس ایسوسی ایٹ کلاس 6,000 روپے اورکارپوریٹ کلاس 10,000 روپے جمع کروانا لازم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں