سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

 سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیاسہیل خاور کو ملز موں نے ڈنڈوں سے مارا ،دھمکیاں دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے موٹروے ویلی کے رہائشی سہیل خاور نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں