اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے رہزنی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم زبیرکو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کا کہنا کہ اشتہاری زبیر ضلع سرگودھا اور ضلع جھنگ پولیس کے 24 مقدمات کا ریکارڈر بھی ہے
تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے رہزنی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم زبیرکو گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کا کہنا کہ اشتہاری زبیر ضلع سرگودھا اور ضلع جھنگ پولیس کے 24 مقدمات کا ریکارڈر بھی ہے