مدرسہ کا 12سالہ طالب علم اغوا

مدرسہ کا 12سالہ طالب علم اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مدرسہ کے 12سالہ طالب کو اغوا کر لیاگیا، 37جنوبی کا رہائشی 12سالہ آیان محکمہ اوقاف سے ملحقہ مدرسہ میں حفظ قرآن کا طالب علم جومدرسہ جاتے راستہ میں غائب ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مدرسہ کے 12سالہ طالب کو اغوا کر لیاگیا، 37جنوبی کا رہائشی 12سالہ آیان محکمہ اوقاف سے ملحقہ مدرسہ میں حفظ قرآن کا طالب علم جومدرسہ جاتے راستہ میں غائب ہو گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں