18سالہ طالبعلم کو نشہ آور مشرو ب پلاکر زیادتی ،مقدمہ درج

 18سالہ طالبعلم کو نشہ آور مشرو ب پلاکر زیادتی ،مقدمہ درج

18سالہ طالبعلم کو نشہ آور مشرو ب پلاکر زیادتی ،مقدمہ درجملزم ارسلا ن ،اویس کو دھوکے سے اپنے گھر لے گیا،ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پو ش علاقے نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں ارسلا ن نے 18سالہ طالب علم اویس کو دھوکہ سے اپنے گھر لے جا کر نشہ آور مشروب پلا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی نازیبا ویڈیو بنا کر تین ماہ تک بلیک میل کرتے ہوئے طالب علم سے رقم کا مطالبہ کرتا رہا اور دھمکی دی کہ اگر کسی بتایا تو ویڈیو وائرل کر دونگا، جس کی وجہ سے نوجوان ذہنی اذیت کا شکار ہو کر والدکے ہمراہ تھانے پہنچ گیا،پولیس نے متاثرہ بچے کے ابتدائی بیان پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں