خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے  فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاسم نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فراڈ کرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں