میٹرک کے طالبعلم کیساتھ زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

میٹرک کے طالبعلم کیساتھ زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میٹرک کے طالب علم کو بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیا۔

پولیس کے مطابق 15شمالی میں 18سالہ علی زین جو کہ نماز پڑھ کر مسجد سے گھر جا رہا تھا کو دیہہ کا رہائشی محمد حسنات دھوکہ سے اپنے ڈیرہ پر لے گیا جہاں ملزم نے مبینہ طور پر اسے ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم نو عمر کی مزاحمت اور شورواویلہ پر ملزم فرار ہو گیا، پولیس نے اطلاع ملنے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں