فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)28شمالی میں تلخ کلامی پر اظہر وغیرہ نے فائرنگ کر کے عرفان ،15شمالی میں گالم گلوچ سے منع کرنے پر عابد نے فائرنگ کر کے مظہر اقبال کو زخمی کر دیا ،مقدمات در ج کر لئے گئے ۔
28شمالی میں تلخ کلامی پر اظہر وغیرہ نے فائرنگ کر کے عرفان ،15شمالی میں گالم گلوچ سے منع کرنے پر عابد نے فائرنگ کر کے مظہر اقبال کو زخمی کر دیا ،مقدمات در ج کر لئے گئے ۔