11سالہ بچے زیادتی کرنے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)11سالہ بچے زیادتی کرنے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،نواحی علاقے 45جنوبی کے لیاقت علی نے پولیس کو بتایا کہ دیہہ کا عمردرا ز اس کے 11سالہ بیٹے ارسلان کو مبینہ طور پر دو بدفعلی کا نشانہ بناچکا ہے۔
گزشتہ رو ز ملزم نے پھر سے کوشش کی تو بچے کے شورواویلہ پر اسے مار پیٹ کر فرار ہو گیا، جس پر پولیس نے مصروف عمل ہے ۔