بھلوال:پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،130پتنگیں،10 کیمیکل ڈوریں برآمد

 بھلوال:پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار  ،130پتنگیں،10 کیمیکل ڈوریں برآمد

بھلوال (نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے کائٹ فلائینگ ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ نے ملزم کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے 130 پتنگیں اور 10 کیمیکل ڈوریں برآمد کر لیں۔ ملزم کے خلاف کائٹ فلائینگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں