2300 گرام چرس برآمد، منشیات سپلائر گرفتار

 2300 گرام چرس  برآمد، منشیات سپلائر گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن منشیات سے پاک پنجاب کے تحت ڈی پی او میانوالی کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ مخبر کی اطلاع پر چیکنگ کے دوران محمد عادل سے 2300 گرام چرس برآمد کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن منشیات سے پاک پنجاب کے تحت ڈی پی او میانوالی کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ مخبر کی اطلاع پر چیکنگ کے دوران محمد عادل سے 2300 گرام چرس برآمد کی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں