یوم کشمیر پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یوم کشمیر پرریجن بھر میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے ہائی الرٹ رہے ،سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں ممکنہ سکیورٹی خدشات کا الرٹ جاری کیا گیا تھا،سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ۔
یوم کشمیر پرریجن بھر میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے ہائی الرٹ رہے ،سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں ممکنہ سکیورٹی خدشات کا الرٹ جاری کیا گیا تھا،سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ۔